بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی بشیر بدر
Urdu Shayari | Urdu Sad Poetry | Urdu sad Shayari | Urdu Quotes | Urdu Dua | Urdu Poetry Sms
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی بشیر بدر
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے عبید اللہ علیم اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے…
عجب چیز ہے یہ محبت کی بازی جو ہارے وہ جیتے جو جیتے وہ ہارے رضا ہمدانی عجیب رات تھی کل تم بھی آ کے لوٹ گئے جب آ گئے…
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتا ہوں خلوت میں کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے ساحر لدھیانوی اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا…
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو منور رانا اب مری بات جو مانے تو نہ لے عشق کا نام…
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی عاشقی میں بہت ضروری ہے بے وفائی کبھی کبھی کرنا بشیر بدر آتے آتے مرا…
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی آج تبسمؔ سب کے لب پر افسانے ہیں میرے تیرے صوفی تبسم آخری…
آغاز محبت سے انجام محبت تک گزرا ہے جو کچھ ہم پر تم نے بھی سنا ہوگا دل شاہجہاں پوری
آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے جگر مراد آبادی
آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہو نظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے جاں نثاراختر