2 lines urdu best shayari in urdu
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی آج تبسمؔ سب کے لب پر افسانے ہیں میرے تیرے صوفی تبسم آخری…
Urdu Shayari | Urdu Sad Poetry | Urdu sad Shayari | Urdu Quotes | Urdu Dua | Urdu Poetry Sms
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی آج تبسمؔ سب کے لب پر افسانے ہیں میرے تیرے صوفی تبسم آخری…
آغاز محبت سے انجام محبت تک گزرا ہے جو کچھ ہم پر تم نے بھی سنا ہوگا دل شاہجہاں پوری
آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے جگر مراد آبادی
آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہو نظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے جاں نثاراختر
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے غلطیاں نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے
کون کہتا ہے ؟ شرارت سے تمھیں دیکھتے ہیں ھم تو جان من محبت سے تمھیں دیکھتے ہیں تم کو معلوم نہیں ۔۔؟؟؟ ۔ تم ھو مقدس کتنے دیکھتے ہیں…
میں تجھ پہ ناز کروں میری لاڈلی ہے تو مری حیات کے گلشن کی تازگی ہے تو قلم کتاب کی پہچان دوستی ہے تو میں جانتا ہوں کہ دختر تو…
”نئے سال کی دُعا“ خدا کرے کہ نیا سال تیرے دامن میں وہ سارے پُھول کِھلا دے کہ جن کی خوشبُو نے تیرے خیال میں شمعیں جلائے رکھی تھیں ”پروین…